تانبے کا میل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جب کان میں سے تانبا حاصل کرتے ہیں اور پگھلا کر صاف و خالص کرتے ہیں تو جو میل نکلتا ہے اسے تانبے کا میل کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جب کان میں سے تانبا حاصل کرتے ہیں اور پگھلا کر صاف و خالص کرتے ہیں تو جو میل نکلتا ہے اسے تانبے کا میل کہتے ہیں۔